Skip to product information
1 of 1

Citrus Hand Wash

Citrus Hand Wash

Regular price Rs.799.00
Regular price Sale price Rs.799.00
Sale Sold out

People are watching right now.

Size

: تفصیل

مالٹے کے خشک چھلکوں سے تیار کردہ قدرتی ہینڈ واش، جو آپ کے ہاتھوں کو نہ صرف جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ انہیں نرمی اور تازگی بھی بخشتا ہے۔ روزانہ استعمال کے لیے بہترین
 ہاتھ دھونے کے بعد جلد خشک یا کھردری نہیں ہوتی
 مالٹے کے چھلکوں کی قدرتی خوشبو سے بھرا ہوا
 پسینے، میل اور بدبو کو قدرتی طریقے سے ختم کرتا ہے
 کیمیکل سے پاک فارمولا – بچوں اور حساس جلد والوں کے لیے محفوظ
 قدرتی جھاگ، قدرتی خوشبو، اور قدرتی صفائی
 بغیر کسی نقصان کے مکمل تحفظ اور صفائی کا تجربہ

View full details

Hair Oil

Beauty Soap

Shampoo

Beauty Cream