Skip to product information
1 of 3

Sarma Hand & Foot Cream

Sarma Hand & Foot Cream

Regular price Rs.799.00
Regular price Sale price Rs.799.00
Sale Sold out

People are watching right now.

Size

: تفصیل

سردی شروع ہونے پر ہاتھ اور پاؤں خشک ہو جاتے ہیں، یہ کریم فوراً موئسچرائز کر کے جلد کو نرم اور ملائم بنا دیتی ہے۔

ہاتھ اور پاؤں کو وائٹ کرنے میں بہت مددگار ہے، روزانہ لگائیں تو رنگت صاف اور نکھرا ہوا لگتا ہے۔

 ایڑیوں کے پھٹنے اور سخت جلد کے لیے بہترین ہے، لگائیں اور جلد نرم، ہموار اور چمکدار ہو جائے۔

روزانہ استعمال سے ہاتھ اور پاؤں کی خشکی کم ہو جاتی ہے اور جلد دن بھر نرم رہتی ہے۔

 یہ کریم بالکل خالص اور قدرتی ہے، بچوں کے لیے بھی محفوظ ہے، اور خوشبو بالکل ہلکی اور تازگی دینے والی ہے۔

View full details

Our Review

Reviews form 10000+ happy customers

Hair Oil

Beauty Soap

Shampoo

Beauty Cream