Skip to product information
1 of 7

Nila Moroccan Soap

Nila Moroccan Soap

Regular price Rs.749.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.749.00
Sale Sold out

People are watching right now.

: تفصیل

 صارمہ نیلا مروکن سوپ ڈرائی سکن اور سینسٹو سکن کے لیے بہت بہترین ہے، کیونکہ یہ جلد کو جتنا صاف کرتا ہے اتنا ہی نرم بھی رکھتا ہے۔

 یہ چہرے کی گہرائی تک صفائی کرتا ہے، مٹی اور میل کو ایسے نکالتا ہے کہ چہرہ ہلکا اور ٹھنڈا محسوس ہونے لگتا ہے۔

یہ جلد کے مردہ خلیے نرم کر کے صاف کرتا ہے، جس سے وہ قدرتی چمک واپس آتی ہے جو عام سوپ سے نہیں آتی۔

 پرانے داغ دھبّے، کالا پن اور جلد کی اوپر بنی سخت تہہ آہستہ آہستہ کم ہونے لگتی ہے، جیسے چہرہ خود صاف ہو رہا ہو۔

 یہ رنگت کا فرق کم کرتا ہے اور چہرے کو برابر صاف رنگ دیتا ہے، بالکل نیچرل نکھار کے ساتھ۔

 ڈرائی سکن والوں کے لیے یہ نعمت ہے کیونکہ یہ کھلے مسام صاف کر کے اضافی آیل کم کرتا ہے، چہرہ دیر تک صاف رہتا ہے۔

 ڈرائی سکن والے اسے لگائیں تو جلد نرم، صاف اور تازہ ہو جاتی ہے، بالکل کھنچاؤ کے بغیر۔

 اس کا روزانہ استعمال چہرے کو اتنا صاف اور چمکدار بنا دیتا ہے جیسے ہلکی سی سکن پالش ہو گئی ہو، وہ بھی بغیر کسی نقصان کے۔

View full details

Our Review

Reviews form 10000+ happy customers

Hair Oil

Beauty Soap

Shampoo

Beauty Cream