Skip to product information
1 of 6

Herbal infused Hair Oil

Herbal infused Hair Oil

Regular price Rs.1,799.00
Regular price Rs.0.00 Sale price Rs.1,799.00
Sale Sold out

People are watching right now.

Size

: تفصیل

100% خالص جڑی بوٹیوں اور قدرتی تیلوں سے تیار کردہ — کوئی کیمیکل نہی
کئی قسم کی طاقتور جڑی بوٹیاں اور 10 سے 12 قسم کے تیل مل کر اسے خاص بناتے ہیں 
 بالوں کا تیزی سے جھڑنا روکتا ہے — چاہے مرد ہو یا عورت
 نئے بال اگانے میں مدد دیتا ہے — خاص کر خالی جگہوں پر
 بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے — اندر سے پرورش دے کر
 لمبے اور گھنے بالوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے
 بالوں میں قدرتی چمک، نرمی اور جان واپس لاتا ہے
 قبل از وقت سفید بالوں کو روکتا ہے — بالوں کا اصل رنگ بحال کرتا ہے
 خشکی، سکری اور سر کی خارش کو ختم کرتا ہے
 ہر قسم کی جلد (سر کی) کے لیے مکمل محفوظ — بچوں، خواتین، مرد سب استعمال کر سکتے ہیں
 صرف ہفتے میں دو سے تین بار مالش کریں — فرق خود محسوس کریں

View full details

Hair Oil

Beauty Soap

Shampoo

Beauty Cream