Skip to product information
1 of 6

Sarma Bridal Soap

Sarma Bridal Soap

Regular price Rs.799.00
Regular price Sale price Rs.799.00
Sale Sold out

People are watching right now.

Size

: تفصیل

صارمہ برائیڈل سوپ اتنا خالص اور قدرتی ہے کہ چار سال کا بچہ بھی آرام سے استعمال کر سکتا ہے۔

 دن بھر دھول، دھوپ، بائک چلانا یا گھر کے کچن کے کام… سب سے جلد پر جو میل جمع ہوتا ہے، یہ صابن فوراً صاف کر دیتا ہے، اور چہرہ نکھرا ہوا اور تازہ لگنے لگتا ہے۔

 یہ صابن ائیلی سکن کے لیے بہت بہترین ہے، جلد کے اضافی تیل کو قابو میں رکھتا ہے اور دن بھر چہرے کو تازہ رکھتا ہے۔

 پرانی چھائیاں، پگمنٹیشن اور رنگت کا فرق آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوتا ہے، اور جلد پر وہ قدرتی نکھار آ جاتا ہے جو دلہن جیسا لگے۔

 لوگ مہنگی مہنگی کریمیں خریدتے ہیں، فوراً کہیں جانا پڑے تو فیس پر فوری چیزیں لگاتے ہیں، لیکن زیادہ تر اثر دیر تک نہیں رہتا۔ صارمہ برائیڈل سوپ یہی سب فائدے ایک ہی دھلائی میں دیتا ہے — چہرہ صاف، نرم اور قدرتی گلو کے ساتھ۔

 جلد اتنی نرم، ملائم اور ہلکی گلابی سی لگتی ہے کہ بار بار ہاتھ لگانے کا دل کرے، بغیر کسی chemical یا مہنگی کریم کے۔

 پہلی دھلائی میں ہی چہرہ صاف، روشن اور تازہ لگنے لگتا ہے، جیسے دن بھر کی تھکن اور میل غائب ہو گیا ہو۔

روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے مسائل جیسے دھول، دھوپ، گھر کے کام، بائک چلانا… سب سے جلد کو بچا کر چہرے کو صاف، نرم اور قدرتی چمکدار رکھتا ہے، بالکل عام زندگی کے لیے perfect۔

 اس کا باقاعدہ استعمال پرانے داغ دھبّے، چھائیاں اور جلد کے مسائل کم کر کے چہرے کو نکھرا، صاف اور بے داغ کر دیتا ہے، جیسے آپ کے چہرے نے خود اپنا علاج کر لیا ہو۔

View full details

Hair Oil

Beauty Soap

Shampoo

Beauty Cream